Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر کی عوام نے الیکشن سے قبل ہی اپنا فیصلہ کپتان کے حق میں دے دیا ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

Now Reading:

کشمیر کی عوام نے الیکشن سے قبل ہی اپنا فیصلہ کپتان کے حق میں دے دیا ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ آزاد کشمیر کی عوام الیکشن سے قبل ہی اپنا فیصلہ کپتان کے حق میں دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ  پرچی شہزادہ آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم میں گلا  پھاڑ پھاڑ کر تقاریر کررہا ہے جبکہ پرچی شہزادہ آزاد کشمیر الیکشن کی شکل میں ایک اور ناکامی گلے لگانے کے قریب ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے مزید لکھا کہ  آزاد کشمیر کے باسی ماضی کے کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں۔

آزاد کشمیر کے غیور اور باشعور لوگ جوق در جوق پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔

 

 

اپنے پیغام میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ  جعلی راجکماری اور پرچی شہزادے کو گلگت بلتستان الیکشن میں تاریخی ہزیمت اٹھانا پڑی ہے ، کشمیر الیکشن میں بھی پرچی شہزادے اور جعلی راجکماری کے لئے نتائج مختلف نہیں ہونگے۔

 عوام ن لیگ اور پیپلز پارٹی قیادت کی سیاہ کاریوں اور گھناؤنے چہروں کو جان چکی ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر