Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نریندر مودی کی ناکامیوں پر مزاحیہ گانا جاری، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے پیچھے چھپا مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ناکامیوں پر ایک نیا ویڈیو گانا جاری کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

یہ ویڈیو گانا اپنے جرات مندانہ بول اور طاقتور ویژولز کی وجہ سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خاصی توجہ حاصل کررہا ہے۔

اس گانے میں مودی کی ناکامیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جب کہ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے پیچھے چھپے مودی کے مکروہ چہرے کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں