Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق

Now Reading:

تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق
فردوس عاشق اعوان

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کے پی کے، وفاق ، پنجاب،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور اب پی پی 38 میں کپتان نے مافیا کی بینڈ بجادی ہے ، آج قوم کو برسوں لوٹنے والے مافیازکے بت پاش پاش ہو رہے ہیں۔

 

 

انہوں نے مزید لکھا کہ غنڈے ، چوراور لٹیرے تبدیلی کی زد میں آکر ریزہ ریزہ ہوگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی پورے ملک میں چھا گئی ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق نے یہ بھی لکھا کہ تبدیلی کا سفر تب تک جاری رہے گا جب تک ملک کے کونے کونے سے قوم کا خون چوسنے والے مافیاز کے خاتمے نہیں ہوجاتا۔

 

Advertisement

 

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار ملک میں حقیقی تبدیلی لارہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر