Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کو پاکستانی برآمدات میں 34 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، عبدالرزاق داؤد

Now Reading:

چین کو پاکستانی برآمدات میں 34 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، عبدالرزاق داؤد
مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین کو پاکستانی برآمدات میں 34 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ مالی سال 21-2020 چین کو 2 ارب 33 کروڑ ڈالر کی برآمدات رہی ہیں جبکہ مالی سال  19-2020 میں چین کو پاکستانی برآمدات 1 ارب 74 کروڑ ڈالر تھیں۔

 

 

اپنے پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ ایک سال میں چین کو پاکستانی برآمدات میں 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

واضح رہے کہ جرمنی کو پاکستانی برآمدات 19 فیصد اضافہ سے 1 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر