Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان ہی عوام کی بہترین چوائس ہیں، فردوس عاشق

Now Reading:

عمران خان ہی عوام کی بہترین چوائس ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی عوام کی بہترین چوائس ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کاردہ بیان میں انہوں نے لکھا کہ  وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی استحکام ، کسان اورغریب دوست پالیسیوں نے اپوزیشن کا سیاسی مستقبل تاریک کردیا ہے۔

 

انہوں نے لکھا کہ  اپوزیشن کو ملک اور عوام نہیں بلکہ اپنی معدوم ہوتی گھٹیا سیاست کی فکر ہے،  کشمیر الیکشن اور عام انتخابات میں دیوار پے لکھی شکست اپوزیشن کو کھائے جارہی ہے۔

شکست کے خوف نے ابھی سے اپوزیشن کو دھاندلی دھاندلی کا بیانیہ لانچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

اپنے ٹوئٹ ہیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید لکھا کہ بہتان عباسی اسٹیبلشمنٹ پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں ، کپتان نے کرپشن کا راستہ روک کر اپوزیشن کے کرپٹ مافیاز کو للکارا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر