Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبد القیوم نیازی کی لاہور آمد

Now Reading:

عبد القیوم نیازی کی لاہور آمد
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی لاہور آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سردارعبد القیوم نیازی نے مزار اقبال پر حاضری دی ,  فاتحہ خوانی کی اور وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کو پنجاب رینجرز کے  چاک و چوبند دستے کی جانب سے  سلامی بھی  پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم خان نیازی گورنر آج ہاؤس پہنچ گئے جہاں وہ گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض اور مشیر حکومت چوہدری مقبول گجر بھی سردار عبد القیوم نیازی کے ہمراہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر