شہرقائد میں حالیہ گرمی کی شدت میں آج سے کمی متوقع، صبح اور رات کے اوقات میں رم جھم کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے تاہم میں تیز بارش کے امکانات موجود نہیں ہے۔



















